Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

سعودی کپتان سالم الدوسری سے ننھے پاکستانی مداح کی ملاقات

سعودی عرب کی فٹبال ٹیم کے کپتان سالم الدوسری نے اپنے ننھے پاکستانی مداح سے مل کر اُن کی فرمائش پوری کر دی۔ ایکس پر وائرل ویڈیو میں فیفا ورلڈ کپ کے کوالیفائرز راؤنڈ 2 کے میچ کے لیے اسلام آباد میں موجود سعودی کپتان کو پاکستانی بچے سے ملاقات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

شیئر: