Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

’سعودی عرب کے خلاف نہیں، سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کا فٹ بال میچ‘

پاکستان فیفا کوالیفائرز راؤنڈ 2 میں اپنا اگلا میچ چھ جون کو سعودی عرب کے خلاف اسلام آباد میں کھیلے گا جس کے لیے ٹریننگ کیمپ میں بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔ سعودی سفارتخانے کی جانب سے جاری ویڈیو میں پاکستان اور سعودی عرب کے گزشتہ فٹبال میچ کی سکریننگ کے یادگار مناظر دیکھیے۔

شیئر: