Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

’مشکل نہیں لیکن چیلنجنگ ضرور‘، لاہور میں سپیشل بچوں کی فٹبال اکیڈمی

لاہور سے تعلق رکھنے والے مدثر مختار کا خاندان گذشتہ چار نسلوں سے فٹبال کی خدمت کر رہا ہے۔ انہوں نے لاہور میں ایک فٹبال اکیڈمی بنائی ہے جہاں وہ دیگر بچوں کے ساتھ خصوصی بچوں کی بھی تربیت کرتے ہیں۔ مزید جانیے حذیفہ راٹھور کی اس رپورٹ میں

شیئر: