Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

وادی الدواسر: 25تارکین کا مسئلہ حل

وادی الدواسر ....وادی الدواسر میں مکتب العمل نے 4ماہ سے تنخواہ نہ ملنے کے باعث پریشان حال 250غیر ملکی کارکنان کا مسئلہ حل کرادیا۔ مکتب العمل کے ڈائریکٹر مناحی القحطانی نے واضح کیا کہ نجی اداروں کے مالکان کا فرض ہے کہ وہ اپنے ملازمین اور مزدوروں کی تنخواہیں وقت پر ادا کریں وگرنہ ان کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔

شیئر: