Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

طائف میں حادثہ، فیملی کے 7افراد زخمی

طائف .... طائف ریاض روڈ پر العطیف کے علاقے میں گاڑی الٹنے پر ایک فیملی کے 7افراد زخمی ہوگئے۔ 3بچے زخمیوں میں شامل ہیں۔ ہلال احمر کے ترجمان شادی الثبیتی نے بتایا کہ زخم معمولی نوعیت کے ہیں۔ ہلکی پھلکی مرہم پٹی کرکے زخمیوں کو مزید علاج کیلئے طائف کے امیر سلطان فوجی اسپتال میں داخل کردیا گیا۔ 

شیئر: