Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

کوئٹہ: پہاڑوں کے دامن میں ’ٹھنڈے‘ پانی کا سوئمنگ پول توجہ کا مرکز

کوئٹہ سے تقریباً 15 کلومیٹر کے فاصلے پر ہنہ اڑک کا علاقہ ہے جہاں گرمی اور لوڈ شیڈنگ کے ستائے کوئٹہ کے شہری ٹھنڈے پانی کے سوئمنگ پول کا رخ کرتے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ شدید گرمی میں بھی اس سوئمنگ پول کا پانی ٹھنڈا ہوتا ہے۔ دیکھیے زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ
 
 

شیئر: