Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

ترک وزیر خارجہ جدہ پہنچ گئے

جدہ ..... ترک وزیر خارجہ مولود اوغلو سعودی عرب کے دورے پر جمعہ کو جدہ پہنچ گئے ۔ یہاں وزیر مملکت برائے امور خارجہ ڈاکٹر نزار مدنی ، ترکی میں متعین سعودی سفیر ولید الخریحی اور شاہی پروٹوکول کے نمائندے نے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر انہیں خوش آمدید کہا ۔ ترک وزیر خارجہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیزسے ملاقات کیلئے پہنچے ہیں۔ 

شیئر: