Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

پنجاب میں ‘ای کیٹل مارکیٹ‘ کیسے کام کرتی ہے؟

پنجاب حکومت کی جانب سے شہریوں کو قربانی کے جانور خریدنے میں سہولت فراہم کرنے کے لیے ’ای کیٹل مارکیٹ‘ بنائی گئی ہے۔ یہ مارکیٹ کیسے کام کرتی ہے، دیکھیے لاہور سے اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: