Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

امریکی ایئر پورٹ پر آندھی نے مسافروں کو سوار کراتے جہاز کو ’اُڑا دیا‘

امریکی ریاست ٹیکساس کے ایئرپورٹ پر مسافروں کو سوار کرنے کے دوران آندھی کے باعث جہاز اپنی جگہ سے چل پڑا۔ حکام کے مطابق آندھی کی وجہ سے متعدد طیارے پارکنگ میں اپنی جگہ ہلے تاہم کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: