Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

’بابر اعظم 56‘، پاکستانی ٹیم کی شرٹس میں ایک ہی نام کی ڈیمانڈ

کرکٹ ورلڈ کپ کے قریب آتے ہی شائقین کرکٹ اپنے من پسند کھلاڑیوں کی شرٹس خرید رہے ہیں۔ کراچی کے ایک دکاندار محمد عظیم کے مطابق بابر اعظم اور وراٹ کوہلی کی شرٹس کی مانگ سب سے زیادہ ہے۔ مزید دیکھیے زین علی کی ویڈیو رپورٹ میں
 

شیئر: