Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

گراؤنڈ میں آکر سعودی عرب کے ساتھ میچ میں سپورٹ کریں: فٹ بالر اوٹِس خان کی شائقین سے اپیل

پاکستان فٹ بال ٹیم کے اوورسیز کھلاڑی اوٹِس خان نے پاکستانی شائقین سے گراؤنڈ میں آکر سعودی عرب کے ساتھ بڑے میچ میں ٹیم کو سپورٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔

شیئر: