Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

غیر قانونی عطیات مہم سے ہوشیار رہیں، وزارت داخلہ

ریاض: وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے شہریوں اور غیرملکیوں کو آگاہ کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر دھوکے بازوں سے ہوشیار رہیں۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ بعض مقامی اور غیر ملکی ادارے سوشل میڈیا کے ذریعہ شامی متاثرین کے لئے فنڈنگ کی اپیل کرتے ہیں۔ یہ غیر قانونی ادارے ہیں جو مشکوک سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔ ان کے ساتھ تعاون کرنا قابل مواخذہ ہوگا۔ شہری وغیرملکی اپنی عطیات سعودی عرب کے مستند اداروں کے علاوہ کہیں اور جمع نہ کروائیں۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: