Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025

محکمہ پاسپورٹ عید تعطیلات کے دوران کھلا رہے گا

جدہ: محکمہ پاسپورٹ عید تعطیلات کے دوران بھی کھلا رہے گا۔ محکمہ کے سربراہ جنرل سلیمان الیحیی نے کہا ہے کہ رمضان اور عید تعطیلات کے دوران صرف ہنگامی نوعیت کے معاملات محکمہ پاسپورٹ سے نمٹائے جاسکتے ہیں۔ رمضان کے دوران محکمہ کے دفاتر صبح 10بجے سے دوپہر3بجے تک جبکہ عید کے دوران صبح 8بجے سے دوپہر2.30تک کھلے رہیں گے۔ تعطیل کے دوران وہ محکمہ پاسپورٹ وہ معاملات انجام دے گا جو ابشر کے ذریعہ نہیں ہوسکتے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: