Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 17 نومبر ، 2025 | Monday , November   17, 2025
پیر ، 17 نومبر ، 2025 | Monday , November   17, 2025

شنگھائی ایئر ایکسپو میں دنیا بھر سے ایوی ایشن کمپنیوں کی شرکت

چین کے شہر شنگھائی میں انٹرنیشنل ایروسپیس ٹیکنالوجی شو کا انعقاد ہوا جس میں ہوابازی کی صنعت سے جڑی نئی مصنوعات کی نمائش کی گئی۔ ہر سال دنیا بھر سے ایوی ایشن کمپنیاں اس نمائش میں حصہ لیتی ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: