ہِیٹ ویو اور لوڈشیڈنگ، سندھ کے کئی اضلاع میں درجہ حرارت 50 ڈگری سیلسیس
ہِیٹ ویو اور لوڈشیڈنگ، سندھ کے کئی اضلاع میں درجہ حرارت 50 ڈگری سیلسیس
بدھ 29 مئی 2024 15:46
پاکستان میں ہِیٹ ویو کے ساتھ لوڈشیڈنگ میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ صوبہ سندھ کے کئی اضلاع میں درجہ حرارت 50 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔