Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

50 سال پُرانی فوکسی جسے ’مہنگی گاڑی والے بھی رُک کر دیکھتے ہیں‘

اسلام آباد کی سڑکوں پر دوڑتی یہ گاڑی 2024 کی نہیں بلکہ فوکسی کا 1974 کا ماڈل ہے۔ اسلام آباد کے رہائشی محمد فیصل نے برسوں پُرانے فوکسی کے اس ماڈل کو کچھ اس طرح جدت دی ہے کہ جو بھی اس گاڑی کو دیکھتا ہے تعریف کیے بنا نہیں رہ پاتا۔  دیکھیے  اُردو نیوز کے نامہ نگار حارث خالد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔ 

شیئر: