Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

ہند آسان حریف نہیں ہے،میانداد

لاہور...پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق ڈائریکٹر جنرل جاوید میانداد نے کہا ہے کہ پاکستان اور ہند کے مابین آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں جیت کےلئے پاکستان کی ٹیم کو کھیل کے تینوں شعبوں میں بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ بیٹنگ، با?لنگ اور فیلڈنگ میں اچھی کارکردگی دکھانے سے ہی کامیابی ملے گی۔ ہند آسان حریف نہیں ہے۔

 

شیئر: