Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 07 مئی ، 2026 | Thursday , May   07, 2026
جمعرات ، 07 مئی ، 2026 | Thursday , May   07, 2026

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کا فِشنگ فیسٹیول، ’مقصد صرف مچھلیاں پکڑنا نہیں‘

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں روایتی ’مچھلی میلہ‘ منایا گیا جس میں سینکڑوں لوگوں نے ٹوکریوں کے ذریعے مچھلیاں پکڑیں۔ ان کا کہنا ہے میلے کا مقصد صرف مچھلیاں پکڑنا نہیں بلکہ چشموں کی صفائی بھی ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: