Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025

سعودی عرب میں پیر کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 247.10  ریال رہی (فائل فوٹو: عاجل)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں پیر 27 مئی 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
عاجل ویب کے مطابق مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 247.10  ریال رہی۔
اتوار کو کاروبار کے اختتام  پر21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 246.26   ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 282.39 ریال، 22 قیراط ایک گرام 258.86 اور 18 قیراط 211.80 ریال رہی ہے۔
21 قیراط آٹھ قیراط کی گنی 2,372.12، 22 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,485.07 جبکہ 24 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,710.99 ریال میں فروخت کی جاتی رہی۔
مملکت میں ایک کلو گرام سونا 284,371 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: