Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

سعودی قیادت کی طرف سے ویتنام کے صدر کو مبارکباد

سعودی قیادت نے ویٹنام کے صدر کو انتخابات میں کامیابی پر تہنیتی مکتوب روانہ کئے ہیں‘ ( فوٹو: سبق۹
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ویتنام کے صدر جنرل تولام کو صدارتی انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی قیادت نے ویتنام کےصدر کو تہنیتی مکتوب روانہ کئے ہیں۔
سعودی قیادت نے ویتنام کی  نئی حکومت کے لیے کامیابی کی امید کا اظہار کیا ہے۔
سعودی قیادت کہا ہے کہ ’ہم ویٹنام کے لیے مزید ترقی اور کامرانی کی امید رکھتے ہیں‘۔
 

شیئر: