Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

’ہم میزبانی کے لیے پُرجوش ہیں‘، امریکہ ٹی20 ورلڈکپ کے لیے تیار

امریکہ کے لانگ آئی لینڈ کی نساؤ کاؤنٹی میں چند ہی ماہ میں 34 ہزار تماشائیوں کے گنجائش والے سٹیڈیم کی تعمیر مکمل کی گئی۔ ہرچند کہ امریکہ میں کرکٹ زیادہ نہیں کھیلی جاتی مگر نیو یارک ریاست کی یہ کاؤنٹی اگلے ماہ جون میں ہونے والے آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے میچز کی میزبانی کرے گی۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: