Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

آسام میں شیروں کی تعداد میں اضافہ

گوہاٹی۔۔۔۔آسام میں شیرشماری کے نتیجے میں معلوم ہوا ہے کہ اب شیروں کی تعداد بڑھ گئی ہے اور یہ تعداد 104ہوگئی ہے۔ آسام کے قاضی رنگا نیشنل پارک اور بھروچک پوری میں پچھلے 3سال کے درمیان شیروں کی تعداد بڑھی ۔2014ء میں ان کی تعداد صرف 83تھی لیکن اب یہ تعداد بڑھ کر 104ہوگئی ہے۔ قاضی رنگا نیشنل پارک میں بالغ شیروں کی تعداد 94ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ 100مربع کلو میٹر کے واقع میں 21شیر پائے جاتے ہیں۔آسام میں شیروں کے 4ریزروزبنائے گئے تھے۔

شیئر: