Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 ستمبر ، 2026 | Saturday , September   26, 2026
ہفتہ ، 26 ستمبر ، 2026 | Saturday , September   26, 2026

جاپان میں وہیل کے شکار کے لیے ’وہیلنگ مدر شپ‘ جہاز تیار، ’کھانے پر مجبور کر رہے ہیں‘

جاپان نے ’وہیلنگ مدر شپ‘ کے نام سے ایک جہاز ڈیزائن کیا ہے جس کی مدد سے وہیل کو پکڑا جا سکے گا اور جو کھانے کے لیے بھی مارکیٹ میں دستیاب ہوگی، تاہم ماہرین ماحولیات نے وہیل کے شکار کی مخالفت کی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: