Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

قطر پر واشنگٹن میں سربراہ کانفرنس کے انعقاد کی تردید

ریاض۔۔۔۔امریکی دفترخارجہ نے کہا ہے کہ واشنگٹن میں قطر بحران حل کرانے کیلئے سربراہ کانفرنس منعقد کرانے کا کوئی ارادہ نہیں۔ امریکی صدر اس سے قبل کئی بار ٹویٹر کے اپنے پیج پر دہشتگردی کی سرپرستی کے حوالے سے قطر پر نکتہ چینی کرچکے ہیں۔ انہوں نے تحریر کیا تھا کہ قطر پر پابندی مثبت عمل ہے۔

شیئر: