Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

سعودی قیادت کی طرف سے یمن کو یوم یکجہتی پر مبارکباد

’سعودی قیادت نے ڈاکٹر رشاد محمد العلیمی کو تہنیتی مکتوب روانہ کئے ہیں‘ ( فوٹو: سبق)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے یمن کو یوم یکجہتی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی قیادت نے یمنی صدارتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر رشاد محمد العلیمی کو تہنیتی مکتوب روانہ کئے ہیں۔
سعودی قیادت نے یمنی حکومت اور عوام کے لیے نیک جذبات کا اظہار کیا ہے۔
سعودی قیادت نے یمن کے لیے امن واستحکام کی امید ظاہر کی ہے۔

شیئر: