Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026

القریات میں ساھر کا افتتاح

القریات۔۔۔آلقریات کے کمشنر عبداللہ الجاسر نے ٹریفک خلاف ورزیاں ریکارڈ کرنے کیلئے ساھر سسٹم کا افتتاح کردیا۔تمام سڑکوں پر انتہائی رفتار کے بورڈ پہلے ہی نصب کردیئے گئے تھے۔

شیئر: