Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

نمازیوں کیلئے مسجد نبوی کی چھت کھول دی گئی

مدینہ منورہ۔۔۔۔مسجد نبوی شریف کی انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیدار ڈاکٹر علی العبید نے مغرب ، عشاء تراویح ، تہجد اور فجر کی نمازیں چھت پر ادا کرنے کا انتظام کرا دیا۔عیدالفطر تک مسجد نبوی کی چھت نمازیوں کیلئے کھلی رکھی جائیگی۔یہ سہولت زائرین کی تعداد میں روز افزوں اضافے کے پیش نظرمہیا کی گئی ہے۔

شیئر: