Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

’کبھی نہیں سوچا تھا کہ یہ کھیلوں گا‘: چترال میں بزکشی مقابلے میں غیرملکی سیاح شریک

چترال میں ویسے تو زیادہ تر مقامی لوگ پولو پسند کرتے ہیں تاہم اب بھی کچھ علاقوں میں روایتی کھیل بزکشی کے مقابلے منعقد کیے جاتے ہیں۔ رواں ہفتے دولوموس کے مقام پر لوئر چترال کی ٹیموں کے درمیان ہونے والے مقابلے میں دو برطانوی سیاحوں نے بھی حصہ لیا۔ دیکھیے فیاض احمد کی رپورٹ

شیئر: