Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ہندمقبوضہ کشمیر میں انسانی خلاف ورزیاں فوراً بند کرے ،او آئی سی

جدہ - - -  - - اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے مقبوضہ کشمیر میں بے قصور شہریوں کے خلاف ہندوستانی افواج کی جانب سے طاقت کے بیجا استعمال کی مذمت کر دی ۔ او آئی سی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف العثیمین نے مقبوضہ کشمیر کے باشندوں کی ہلاکت کے واقعات کو ا فسوسناک قرار دیا۔انہوں نے ہندوستان سے اپیل کی کہ وہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں فوراً بند کرے ۔ العثیمین نے حالیہ ایام کے دوران کشمیر میں بے قصور شہریوں کے قتل کے واقعات پر شدید ردعمل ظاہر کیا ۔

شیئر: