Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
تازہ ترین

نائب وزیر خارجہ سے امریکی ایلچی کی ملاقات

’ملاقات کے دوران سوڈان کے تازہ ترین حالات کا جائزہ لیا گیا‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی نائب وزیر خارجہ انجینئر ولید بن عبد الکریم الخریجی سے امریکی ایلچی برائے سوڈان ٹام بریلو نے ملاقات کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کےمطابق وزارت خارجہ کے صدر دفتر ریاض میں ہونے والی ملاقات کے دوران سوڈان کے تازہ ترین حالات کا جائزہ لیا گیا۔
ملاقات کے دوران سوڈان میں قیام امن اور انسانی امداد کے علاوہ بحران کے پر امن حل پر بھی غور کیا گیا۔
اس موقع پر سوڈان میں سعودی سفیر علی جعفر کے علاوہ وزارت خارجہ کے اعلی عہدیدار بھی موجود تھے۔
 

شیئر: