Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

تبوک ریجن میں ہوائی فائرنگ کے الزام میں شہری گرفتار

قانونی کارروائی کے بعد پبلک پراسکیوشن کے حوالے کردیا گیا۔(فوٹو: اخبار24)
سعودی عرب کے تبوک ریجن میں پولیس نے ایک شہری کو عوامی مقام پر ہوائی فائرنگ کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
اخبار 24 کے مطابق زیر حراست شہری کو ابتدائی قانونی کارروائی کے بعد پبلک پراسکیوشن کے حوالے کردیا گیا۔
ہوائی فائرنگ سے نہ صرف اس کی بلکہ  دیگر افراد کی زندگی بھی خطرے میں پڑ سکتی تھی۔
یاد رہے کہ سعودی قانون کے تحت فائرنگ پر ایک سال قید اور پانچ ہزار ریال تک جرمانے کی سزا ہے۔

شیئر: