Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 07 اگست ، 2025 | Thursday , August   07, 2025
جمعرات ، 07 اگست ، 2025 | Thursday , August   07, 2025

لیبیا نے قطر پر پیٹرول کی پابندی عائد کر دی

ریاض - - - - -  لیبیا کی عبوری حکومت نے اعلان کیا ہے کہ قطر کی کمپنیوں یا اس کے شریک اداروں کو پیٹرول کی برآمد بند کر دی گئی ۔ لیبیا کی حکومت نے یہ فیصلہ قطری حکومت کو دہشتگردی اور انتہا پسندی کی سرپرستی سے باز رکھنے کیلئے کیا ہے ۔ لیبیا کے عبوری وزیرا عظم عبداللہ نے ہدایت کی ہے کہ قطر یا اس کی شریک کاروبار کمپنی کو پیٹرول کی فراہمی بند کر دی جائے ۔

شیئر: