Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026

شاہ سلمان قصر السلام میں طبی معائنہ کرائیں گے

’خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کو معمولی بخار اور جوڑوں میں درد ہے‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی ایوان شاہی نے کہا ہے کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز آج اتوار کو جدہ کے قصر السلام میں طبی معائنہ کرائیں گے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق شاہ سلمان کو معمولی بخار اور جوڑوں میں درد ہے۔
اس بنا پر طبی ٹیم نے مزید اطمینان حاصل کرنے کے لیے معائنہ اور کچھ ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

شیئر: