Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

’کم وقت میں سفر‘، لاہور کی ٹریفک کو اے آئی سے کنٹرول کرنے کی کوشش

پاکستان کے شہر لاہور کی ٹریفک کو آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) یعنی مصنوعی ذہانت کی مدد سے مینیج کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور متعدد سڑکوں کو بھی اے آئی سے منسلک کیا گیا ہے۔ لاہور سے اردو نیوز کے رائے شاہنواز کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: