پشاور میں فائرنگ،3پولیس اہلکار جاں بحق جمعرات 15 جون 2017 3:00 پشاور... پشاور کے علاقے متنی میں جمعرات کی شام پولیس موبائل پر فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ۔جوابی فائرنگ میں ایک حملہ آور بھی ماراگیا۔ پشاور پولیس فائرنگ حملہ آور موبائل شیئر: واپس اوپر جائیں