Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

جہاز اور ہیلی کاپٹر کی خصوصیات والا ’ریسر‘، ریسکیو مشنز کے لیے کارآمد

مشہور جہاز ساز کمپنی ایئر بس نے فرانس میں ایک ایسے جہاز کی رونمائی کی ہے جس میں طیارے اور ہیلی کاپٹر دونوں کی خصوصیات موجود ہیں۔ ایئر بس ہیلی کاپٹر 400 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے سفر طے کر سکتا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: