Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
تازہ ترین

ممبئی کی کالی پیلی ٹیکسیاں کچرا دان بن گئیں

ممبئی۔۔۔۔ممبئی کی کالی پیلی ٹیکسی کچرا دان بنی نظر آتی ہیں۔ شہر کے کئی علاقوں میں ایسی پرانی ٹیکسیاں سڑکوں پر کھڑی ہیں جنہیں لوگوں نے کچرا دان کے طور پر استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔ پچھلی نصف صدی سے ایسی 65ہزار سے زیادہ ٹیکسیاں سڑکوں پر دوڑتی تھیں لیکن 1990کے عشرے سے سڑکوں پر نئے ماڈل کی ٹیکسیاں نظر آرہی ہیں اور یوں بتدریج یہ ٹیکسیاں قصہ پارینہ بن گئیں۔حکام کا کہنا ہے کہ اب کالی پیلی ٹیکسیوں کی تعداد 300سے زیادہ ہیں۔ انہوں نے پیش گوئی کی کہ اگلے سال تک یہ تمام ٹیکسیاں اپنے آخری سفر پر روانہ ہوجائیں گی۔

شیئر: