Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

یاتریوں کی بس کو حادثہ،10ہلاک

دھرم شالہ۔۔۔۔۔امرتسر سے آنیوالے یاتریوں کی بس ہماچل پردیش میں انتہائی گہری کھائی میں جاگری ۔ 10 ہلاک اور 30زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ان کی شناخت جاری ہے۔زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔ بس گزشتہ رات روانہ ہوئی تھی اور ایک موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں جاگری۔

شیئر: