Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026

’شوق اور پروفیشن ساتھ ساتھ‘، کراچی کی بائیکر فارماسسٹ

محدود وسائل میں کچھ کرنے کے عزم نے کراچی کی رہائشی ڈاکٹر ثنا کو ایک منفرد میڈیکل سٹور بنانے کا حوصلہ دیا ہے۔ اپنا میڈیکل سٹور نہ ہونے کی وجہ سے وہ گھر گھر جا کر لوگوں کو ادویات اور آلات فراہم کرتی ہیں۔ دیکھیے زین علی کی رپورٹ میں

شیئر: