Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

سعودی نائب وزیر خارجہ سے ریاض میں امریکی وزیر کی ملاقات

دونوں ملکو ں کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا ( فوٹو: ایس پی اے)
سعودی نائب وزیر خارجہ انجینیئر ولید بن عبدالکریم الخریجی سے اتوار کو ریاض میں وزارت کے دفتر میں امریکہ کے نائب معاون وزیر خارجہ برائے جزیرہ نما عرب ڈینیئل بنجمن نے ملاقات کی ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنیی ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں دونوں دوست ملکو ں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور تمام پہلووں میں تعاون کے شعبوں کو فروع دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
علاوہ ازیں علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال اور اس حوالے سے کی جانے والی کوششوں پر بھی بات چیت کی گئی۔

شیئر: