Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026

’پہلے اکیلی تھی اب پورا کارواں ہے،‘ لیاری کے بچوں کو تعلیم دینے والی ماہین بلوچ

کراچی کے علاقے لیاری سے تعلق رکھنے والی باہمت ماہین بلوچ نے اپنے گھر سے تعلیم کی شمع روشن کرنے کا عزم کیا اور آج اسے ایک ادارے کی صورت میں تبدیل کر دیا ہے۔ کراچی سے اردو نیوز کے زین علی کی رپورٹ
 

شیئر: