Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

گوادر میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے سات افراد قتل

بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب گوادر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے سات افراد کو قتل کر دیا۔ ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق خانیوال سے تھا اور وہ حجام کے پیشے سے منسلک تھے۔ 

شیئر: