Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سعودی قیادت کی طرف سے روسی صدر کو یوم فتح پر مبارکباد

’سعودی قیادت نے روسی صدر کو تہنیتی مکتوب روانہ کئے ہیں‘ ( فوٹو: سبق)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے روسی ولادیمیر پوٹن کو یوم فتح پر مبارکباد پیش کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی قیادت نے روسی صدر کو تہنیتی مکتوب روانہ کئے ہیں۔
سعودی قیادت نے روسی صدر کے نام مکتوب میں خیر سگالی کے پیغام روانہ کئے ہیں۔
سعودی قیادت نے روسی حکومت اور عوام  کے لیے مزید ترقی اور کامرانی کی امید کا اظہار کیا ہے۔

شیئر: