Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026

’قوت خرید نہیں، لوگ پرانی گاڑیاں خریدنے پر مجبور ہیں‘

آل پاکستان موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ایچ ایم شہزاد کہتے ہیں کہ حکومت کو چھوٹی گاڑیوں کی قیمتیں کم کرانے کے لیے کمپنیوں پر دباؤ ڈالنا چاہیے۔ کراچی سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: