’30 سال کی سیاست ملیا میٹ ہو گئی، ن لیگ کو اپنے ہی گڑھ میں نامعلوم افراد نے ہرایا‘ بدھ 8 مئی 2024 10:38 Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=F_xtekITkf0 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/F_xtekITkf0.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق سینیٹر مشاہد حسین نے اردو نیوز کو خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ ان کی پارٹی کو پنجاب میں بڑا دھچکا لگا ہے اور 30 سال کی سیاست 8 فروری کو ملیامیٹ ہوگئی۔ اردو نیوز کے خرم شہزاد کے ساتھ انٹرویو مشاہد حسین مسلم لیگ ن سیاست انتخابات پی ٹی آئی پنجاب اردونیوز UrduNews عمران خان شیئر: واپس اوپر جائیں