Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 20 جولائی ، 2025 | Sunday , July   20, 2025
اتوار ، 20 جولائی ، 2025 | Sunday , July   20, 2025
تازہ ترین

فورکس کی غیر قانونی کمپنیوں سے ہوشیار رہیں : امن عامہ

’غیر مستند تجارتی اداروں کے ساتھ اپنے مالی کوائف شیئر کرنےسے نقصان ہوگا‘ (فوٹو: سبق)
محکمہ امن عامہ نے رہائشیوں کو فورکس کی غیر قانونی کمپنیوں سے خبردار کیا ہے۔
سبق ویب سائٹ  محکمہ امن عامہ نے کہا ہے کہ ’غیر مستند تجارتی اداروں کے ساتھ اپنے  مالی کوائف شیئرکرنےسے نقصان ہوگا‘۔
’اسی طرح فراڈ اور دھوکہ دہی پر مبنی آن لائن انویسٹمنٹ اداروں اور افراد سے بھی دور رہیں‘۔
امن عامہ نے کہا ہے کہ ’کسی بھی کمپنی یا ادارے کے ساتھ مالی معاملات کرنے سے پہلے اس ادارے کے اجازت ناموں کو دیکھ کر اس کی قانونی حیثیت معلوم کی جائے‘۔

شیئر: