Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

کراچی: پہلے 24/7 پاسپورٹ سینٹر نے کام شروع کر دیا، گھر بیٹھے فیس جمع کروا سکتے ہیں

وزیر داخلہ محسن نقوی کے احکامات کے بعد کراچی میں پہلے پاسپورٹ سینٹر نے کام شروع کر دیا ہے جو چوبیس گھنٹے شہریوں کو سروس فراہم کر رہا ہے۔ اردو نیوز کے زین علی کی ویڈیو رپورٹ

 

شیئر: