Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025

شہزدہ فیصل بن فرحان اور روسی وزیر خارجہ کا ٹیلی فون پر رابطہ

دوطرفہ تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔( فوٹو: اے ایف پی)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور روسی ہمم منصب سرگئی لاوروف نے منگل کو ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رابطے میں دونوں وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

 

شیئر: