Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

آرامکو کمپنی کے پہلی سہ ماہی کے منافع میں 14 فیصد کمی

’2024 کی پہلی سہماہی میں کمپنی کو 102 بلین ریال کا منافع ہوا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی آرامکو کمپنی  نے 2024 کی پہلی سہ ماہی کے مالیات کا اعلان کر دیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق کمپنی نے کہا ہے کہ ’سال رواں کی پہلی سہ ماہی کے منافع میں 14 فیصد کمی ہوئی ہے‘۔
کمپنی نے کہا ہے کہ ’2024 کی پہلی سہ ماہی میں کمپنی کو 102 بلین ریال کا منافع ہوا ہے‘۔
دوسری طرف آرامکو کمپنی نے اپنے سرمایہ کاروں کو 115.51 بلین ریال منافع بھی تقسیم کیا ہے۔
کمپنی کے شیئرز ہولڈرز کو 2024 کی پہلی سہ ماہی میں 0.48 ریال فی شیئر منافع تقسیم کیا گیا ہے۔

شیئر: