Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

’بچپن سے ہی اداکاری کا شوق تھا‘، ملیے ’عشق مرشد‘ کی سُکینہ سے

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=tV9dUPAKhjU&t=13s [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/tV9dUPAKhjU.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
ڈرامہ سیریل ’عشق مرشد‘ کو ناظرین کی جانب سے خاصی پذیرائی ملی ہے جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس ڈرامے کی آخری قسط سینما گھروں میں نشر کی گئی تھی۔ اُردو نیوز کے نامہ نگار ذکا اللہ محسن آپ کو ڈرامے میں ہیروئن شبرا (درفشاں سلیم) کی بہن کا سُکینہ کا کردار ادا کرنے والی حفصہ عباسی سے ملوا رہے ہیں۔

شیئر: